Sunday , 23 September 2018
News

Category Archives: Latest News

وفاقی وزیرِ اطلاعات کے رویے کے خلاف پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن اور آر آئی یو جے کا پارلیمنٹ ہاوس کے مرکزی گیٹ پہ دھرنا. چوہدری پرویز الٰہی اور اسد عمر کی شرکت

Read More »

تین مئی عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ،پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ ،صدر این پی سی طارق چوہدری ،سیکرٹری شکیل انجم ،سیکرٹری آر آئی یو جے علی رضا علوی اور سنیئر صحافی نیشنل پریس کلب میں یادگار شہدائے صحافت پر پھول چڑھا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوٹو جاوید اے ملک

Read More »

تین مئی عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ،پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ ،صدر این پی سی طارق چوہدری ،سیکرٹری شکیل انجم ،سیکرٹری آر آئی یو جے علی رضا علوی اور سنیئر صحافی نیشنل پریس کلب میں یادگار شہدائے صحافت پر پھول چڑھا رہے ہیں ۔

Read More »

The Pakistan Federal Union of Journalists, Rawalpindi Islamabad Union of Journalists and the National Press Club on Tuesday held a sombre ceremony to mourn the passing of 10 fellow journalists in Afghanistan. Members of the foreign press corps, including AFP, AP and BBC also attended the ceremony, alongside local union leaders and senior journalists. The participants lit candles and earthen lamps and observed a moment of silence in memory of the departed souls. Speaking at the occasion, RIUJ president Mubarak Zeb Khan said that all journalists from the region were like a family because they had to report under adverse conditions from some of the most restive areas in the world. He lauded the sacrifices of those who laid down their lives in their quest to report the heinous actions of terrorists that have ravaged society on both sides of the border. Secretary NPC Shakeel Anjum said that Pakistani journalists also share the pain of their Afghan brethren and would continue to stand with all journalists in their hour of need.

Read More »

30اپریل2018 اسلام آباد() راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) نے کابل دھماکے میں شہید ہونے والے صحافیوں کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے،(آج) منگل کو نیشنل پریس کلب کا پرچم سرنگوں رئیگا جبکہ یادگار شہداء صحافت پر شمعیں روشن کی جائینگی،یوم مئی کے حوالے سے آر آئی یو جے کا وفد جڑواں شہروں کی لیبر تنظیموں کے اجتماعات میں شرکت کریگا،3مئی کو عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر نیشنل پریس کلب میں سیمنار کا انعقاد ہو گا جبکہ 9مئی کو ”میڈیا جسٹس اینڈ رول آف لاء“ کے عنوان سے سمینار ہو گا جس میں ملک بھر کی یو جیز کے عہدیداران شرکت کرینگے،13مئی کو کوڑے کھانے والے صحافیوں کی یاد میں شمعیں روشن اور آمرانہ فیصلوں کے خلاف سیاہ پرچم لہرائے جائینگے آر آئی یو جے نے آئی این پی،چینل سیون سمیت مختلف میڈیا ہاوسز میں تنخواؤں کی ادائیگی میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا۔گزشتہ روز آئی آئی یو جے کی باڈی کا اجلاس صدر آر آئی یو جے مبارک زیب خان کی زیر صدارت منعقد ہوا،اجلاس میں کابل بم دھماکے میں بڑی تعداد میں صحافیوں کے نشانہ بننے پر تشویش کا اظہار کیا،اجلاس نے دھماکے میں جانوں کا نذارنہ پیش کرنے والے صحافیوں کے اہلخانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے فیصلہ کیا کہ (آج) منگل کو نیشنل پریس کلب کا پرچم سرنگوں رئیگا جبکہ شام کو یادگار شہداء صحافت پر شمعیں روشن کی جائینگی،اجلاس میں عالمی یوم مزدور کے موقع کی مناسبت سے فیصلہ ہوا ہے کہ آر آئی یو جے کا وفد اسلام آباد میں لیبر تنظیموں کی جانب سے منعقدہ کنونشن میں صدر مبارک زیب کی قیادت میں شرکت کریگا جس میں نائب صدر ناصر ہاشمی،جائنٹ سیکرٹری شیراز گردیزی،فنانس سیکرٹری اصغر چوہدری،ارکان گورننگ باڈی فہیم زبیر عباسی،راجہ عدنان،علمدار حسین اور دیگر شامل ہونگے جبکہ راولپنڈی پریس کلب میں لیبر تنظیموں کی جانب سے منعقد ہ لیبر کنونشن میں سیکرٹری آر آئی یو جے علی رضا علوی کی سربراہی میں شرکت کریگا جس میں نائب صدر صغیر چوہدری،جائنٹ سیکرٹری عتیق خان،ممبران گورننگ باڈی شکیلہ جلیل،حبیب شاہ،انچارج راولپنڈی پریس کلب عابد عباسی اور دیگر راہنماء شامل ہونگے،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 3مئی کو عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر اس دن کو شایان شان طریقے سے منایا جائیگا،اس دن کی مناسبت سے نیشنل پریس کلب میں ایک سیمنار کا انعقاد ہو گا،جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے راہنماؤں سنیئر صحافیوں سمیت اینکرز کو شرکت کی دعوت دی جائیگی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ 9مئی کو ”میڈیا جسٹس اینڈ رول آف لاء“ کے عنوان سے سمینار ہو گا جس میں ملک بھر کی یو جیز کے عہدیداران شرکت کرینگے،13مئی کو کوڑے کھانے والے صحافیوں کی یاد میں شمعیں روشن کی جائینگی اور آمرانہ فیصلوں کے خلاف سیاہ پرچم لہرائے جائینگے،اجلاس میں بعض میڈیا ہاوسز میں تنخواؤں کی عدم ادائیگی پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا بالخصوص آئی این پی،نوائے وقت گروپ،کیپٹل ٹی وی،نیوز سیون سمیت دیگر اداروں کے میڈیا مالکان کو باور کرایا جائیگا کہ تنخواؤں کی ادائیگی میں تاخیر کسی صورت قبول نہیں کی جائیگی۔ جاری کردہ علی رضا علوی

Read More »

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب 8ویں ویج بورڈ کی تشکیل کا نوٹیفکیشن صدر پی یاف یو جے افضل بٹ ،سیکرٹری جنرل ایوب جان سرہندی اور صدر آر آئی یو جے مبارک زیب کو دے رہی ہیں اس موقع پر فنانس سیکرٹری آر آئی یو جے اصغر چوہدری اور نائب صدر نیشنل پریس کلب بلال دار بھی موجود ہیں

Read More »

shared on wplocker.com