Friday , 27 April 2018
News

Author Archives: Riujpakjuir

اسلام آباد() تحریک حقوق میڈیا ورکرز کے پہلے مرحلے پر آر آئی یو جے کی سیاسی قیادتوں کے ساتھ رابطوں کی مہم جاری ،آر آئی یو جے کے فنانس سیکرٹری اصغر چوہدری ،ممبر گورننگ باڈی ایم بی سومرو اور نائب صدر نیشنل پریس کلب کاشف رفیق تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری کو پی ایف یو جے کا چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پیش کیا ۔۔۔۔

Read More »

اسلام آباد() تحریک حقوق میڈیا ورکرز کے پہلے مرحلے پر آر آئی یو جے کی سیاسی قیادتوں کے ساتھ رابطوں کی مہم جاری ،پی ایف یوجے کے صدر افضل بٹ ،نائب صدر آر آئی یو جے صغیر چوہدری اور سنیئر نائب صدر نیشنل پریس کلب آصف بشیر چوہدری نے مسلم لیگ(ن) کے رہبر میاں نواز شریف کو پی ایف یو جے کا چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پیش کیا ۔۔۔۔

Read More »

30اپریل2018 اسلام آباد()راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آرآئی یو جے) نے جیو نیوز کی جانب سے فروری کی تنخواہ کی ادائیگی میں تاخیر کے خلاف دی جانے والی ڈیڈ لائن گزر جانے کے بعد نیشنل پریس کلب میں عائشہ گلالئی کی پریس کانفرس کے دوران جیو نیوز کو کوریج سے روک دیا ،جیو نیوز کے مائک کو ہٹوا دیا گیا

Read More »

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آرآئی یو جے) کی منتخب کابینہ کے ارکان کا 9اپریل کے حوالے سے پی ایف یو جے کے بینرز کے ساتھ گروپ فوٹو

Read More »

اسلام آباد ()راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس نے جیو نیوز میں کارکن صحافیوں کی تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر کے خلاف دی جانے والی ڈیڈ لائن کے خاتمے کے بعد جیو نیوز کے اسلام آباد میں دفاتر کے باہر احتجاجی بینرز آویزاں کر دیئے

Read More »

shared on wplocker.com