Monday , 15 October 2018
News

Author Archives: Riujpakjuir

ستمبر کو حامد میر صاحب کے کالم ’’ قلم کمان ‘‘ میں صدر پاکستان فیڈرل یو نین آف جرنلسٹس افضل بٹ ، کنوئنیر کونسل آف پاکستان پریس کلبز ارشد انصاری اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکرٹری بلال ڈار کا زکر

ستمبر کو حامد میر صاحب کے کالم ’’ قلم کمان ‘‘ میں صدر پاکستان فیڈرل یو نین آف جرنلسٹس افضل بٹ ، کنوئنیر کونسل آف پاکستان پریس کلبز ارشد انصاری اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکرٹری بلال ڈار کا زکر خیر۔ حامد میر صاحب شکریہ ۔ http://e.jang.com.pk/09-11-2014/pindi/pic.asp?picname=06_06.gif Read More »

آئی ایف جے نے پاکستانی صحافیوں کے لیے حفاظتی ہدایت نامہ جاری

آئی ایف جے نے پاکستانی صحافیوں کے لیے حفاظتی ہدایت نامہ جاری کیا جو اس وقت آزادی اور انقلابی مارچ کور کررہیں۔اس کے مطابق صحافی مکمل پلان کے ساتھ کوریج کے لیے جائیں، کوشش کریں کہ اپنی ٹیم کے ساتھ رہیں۔ موبائل فون چارج کرکے لے کر جائیں فرسٹ ایڈ کٹ ساتھ رکھیں، آنسو گیس سے بچنے کے لیے ماسک ... Read More »

Journalists and civil society meet for a third day at Jehmoor Camp in Pakistan

Journalists and civil society meet for a third day at Jehmoor Camp in Pakistan. Their message to all forces is that journalists and the PFUJ are vigilant to protect the constitution and democracy in Pakistan. This camp will continue until all the threats to constitution come to end Read More »

خبر دیتے ہوئے خود خبر بننے سے بچیں

تمام صحافیوں سے گذارش ہے کہ وہ موجودہ احتجاجی ایونٹس کی رپورٹنگ کرتے ہوئے سب سے پہلے اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں، کیونکہ ان حالات میں فرایض منصبی کی ادائیگی کے دوران اکثرو بیشتر میڈیا ورکرز کو بھی نشانہ بنایا جا تا ہے ۔ پاکستان فیڈرل یو نین آف جرنلسٹس اور راولپنڈی اسلام اآباد یو نین آف جرنلسٹس کی جانب ... Read More »

مری میں ہوٹل انتظامیہ کا میڈیا پر دوران کوریج تشدد تشویشناک حالت میں اسلام آباد کے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل ۔ے

مری میں ہوٹل انتظامیہ کا میڈیا پر دوران کوریج تشدد دنیا ٹی وی کے کارکن متین تشویشناک حالت میں اسلام آباد کے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل ۔ جہاں ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔آپ سب سے دعا کی اپیل کی جاتی ہے Read More »

اسلام آباد: افغانستان میں قید پاکستانی صحافی فیض خان کی راہائی کے لئے پریس کانفرنس

اسلام آباد: افغانستان میں قید پاکستانی صحافی فیض خان کی راہائی کے لئے سینیٹر طلحہ محمود، جنرل سیکرٹری آر آئی یو جے بلال ڈار، ممبر گورننگ باڈی ناصر ہاشمی، فیض خان کی اہلیہ ثانیہ خان اور ان کا چار سالہ بیٹا پریس کانفرنس کر رہے ہیں Read More »

shared on wplocker.com