Sunday , 23 September 2018
News

پاکستان فیڈرل یو نین آف جرنلستس اور سوسائٹی فار پروموشن آف پیس ‘‘ نے 19اپریل 2015 کو اسلام آباد میں ایک ’’ ایم او یو ‘‘ پر دستخط کئے

اکستان فیڈرل یو نین آف جرنلستس اور سوسائٹی فار پروموشن آف پیس ‘‘ نے 19اپریل 2015 کو اسلام آباد میں ایک ’’ ایم او یو ‘‘ پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت دونوں ملکوں کے جرنلسٹس پیس کیلئے کام کرینگے اور بہت جلد پاکستانی صحافیوں کا وفد بھارت جائے گا اور اْس کے بعد بھارتی صحافیوں کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا ۔ پی ایف یو جے کی جانب سے آر آئی یو جے کے جنرل سیکرٹری بلال ڈار اور نائب صدر اسحاق چوہدری نے جبکہ سوسائٹی فار پروموشن آف پیس کی طرف سے CHANCHAL MONOHAR SING نے دستخط کئے11061657_762265093894024_1909739216924040409_n 11152345_762265000560700_995188947043000430_n 11159524_762264920560708_5937915296127572838_n

shared on wplocker.com