Monday , 25 June 2018
News

فنڈز کی کمی کے باعث راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے پاس اپنا” sound system “نہیں تھا

فنڈز کی کمی کے باعث راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے پاس اپنا” sound system “نہیں تھا چنانچہ پی ایف یو جے سیکرٹریٹ میں ایونٹس کیلئے 5 ہزار روپے کرایہ دیے کر ” sound system ” لانا پڑتا تھا ۔ہم نے گزشتہ دنوں Strategic Studies Institute Islamabad کے تعاون سے جرنلسٹس ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا اور مذکورہ ادارے کی چیئر پرسن محترمہ ڈاکٹر شیری مزاری کو اس مشکل سے آگاہ کیا جس پر اْنہوں نے راولپنڈی اسلام آباد یو نین آف جرنلسٹس کو ” sound system ” کا تحفہ دیا ہے، جسے آرآئی یو جے کے جنرل سیکرٹری بلال ڈار ، فنانس سیکرٹری ناصر ہاشمی اور دیگر ممبر وصول کر رہے ہیں ۔ ہم Strategic Studies Institute Islamabad کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔11045480_722061711247696_9173871583152003664_n

shared on wplocker.com