Sunday , 23 September 2018
News

’’ راولپنڈی اسلام آباد کے جرنلسٹس متوجہ ہوں ‘‘

’’ راولپنڈی اسلام آباد کے جرنلسٹس متوجہ ہوں ‘‘

’’ انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے واقعات کی درست انداز میں رپورٹننگ ‘‘ کے عنوان سے پاکستان فیڈرل یو نین آف جرنلسٹس ( پی ایف یو جے )کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ 31 مارچ دن 2 بجے نیشنل پریس کلب میں منعقد ہو گی۔ شرکت کے خواہشمند رپورٹرز، فوٹو گرافرز اور کیمرہ مین
آر آئی یو جے کے جنرل سیکرٹری بلال ڈار 03335104014
اور
رانا اکمل 03215001299 سے رابطہ کریں ۔
((( برائے مہربانی شیئر کریں )))

 

shared on wplocker.com