Monday , 25 June 2018
News

خیر پور( سندھ ) مین دھرتی نیوز ٹی وی کے رپورٹر جیون آرائین کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جارہا ہے

خیر پور( سندھ ) مین دھرتی نیوز ٹی وی کے رپورٹر جیون آرائین کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ سیکرٹری خورشید عباسی کی کال پر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جارہا ہے ۔ 6 نومبر 2014

darhti news2

shared on wplocker.com