Sunday , 23 September 2018
News

جنرل ضیا الحق کے دور آمریت میں جمہوریت اور سچ کے حق میں لکھنے اور بولنے کی پاداش مین پی ایف یو جے کے تین رہنماوں ’’ ناصر صاحب ، اقبال جعفری صاحب اور خاور نعیم ہاشمی کو کوڑے مارے گئے

جنرل ضیا الحق کے دور آمریت میں جمہوریت اور سچ کے حق میں لکھنے اور بولنے کی پاداش مین پی ایف یو جے کے تین رہنماوں ’’ ناصر صاحب ، اقبال جعفری صاحب اور خاور نعیم ہاشمی کو کوڑے مارے گئے تھے ۔ پی ایف یو جے کی کال پرراولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس اور نیشنل پریس کلب کے زہر اتہمام 13مئ بدھ دن اڑھائی بجے نیشنل پریس کلب زیدی میں ’’یوم عزم سیمنیار ‘‘منعقد کیا جائے گا جس میں جناب ناصر زیدی صاحب ، جناب اقبال جعفری صاحب اور مختلف سیاسی جماعتوں کے پارلیمنٹریز شرکت کرینگے ۔ آپ سے بھی اس ایونٹ مین بھررشرکت کی اپیل کی جاتی ہے

11205136_772960969491103_762347173195019324_n

shared on wplocker.com