Thursday , 19 July 2018
News

اہم نوٹس راوپنڈی اسلام آباد کے رپورٹرز کیلئے اطلاع

راوپنڈی اسلام آباد کے رپورٹرز کیلئے اطلاع

راولپنڈی اسلام آباد یو نین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام ’’ عالمی ماحول اور پاکستان کی سیکورٹی پالیسی ‘‘ کے عنوان سے ایک روزہ ورکشاپ 18 مارچ 2015 کو منعقد کی جائے گی ۔
جو بیٹ رپورٹرز اس ورکشاپ میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ اتوار 15 مارچ تک آگاہ کریں ۔
جاری کردہ : بلال ڈار ( جنرل سیکرٹری آر آئی یو جے )

shared on wplocker.com