Sunday , 23 September 2018
News

اہم نوٹس راوپنڈی اسلام آباد کے رپورٹرز کیلئے اطلاع

اہم نوٹس
راوپنڈی اسلام آباد کے رپورٹرز کیلئے اطلاع

راولپنڈی اسلام آباد یو نین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام ’’ عالمی ماحول اور پاکستان کی سیکورٹی پالیسی ‘‘ کے عنوان سے ایک روزہ ورکشاپ آج 18 مارچ 2015 صبح 10:30 کو شروع ہو جائے گی۔
venue :مکان نمبر 17 گلی نمبر 45 ، F7/1 اسلام آباد
شرکت کے خواہشمند بروقت پہنچ جائے
جاری کردہ : بلال ڈار ( جنرل سیکرٹری آر آئی یو جے )

shared on wplocker.com