Sunday , 23 September 2018
News

اسلام آباد() تحریک حقوق میڈیا ورکرز کے پہلے مرحلے پر آر آئی یو جے کی سیاسی قیادتوں کے ساتھ رابطوں کی مہم جاری ،آر آئی یو جے کے فنانس سیکرٹری اصغر چوہدری ،جائنٹ سیکرٹری شیراز گردیزی ، نائب صدر نیشنل پریس کلب کاشف رفیق سنیئر جوائنٹ سیکرٹری عابد عباسی اور سابق نائب صدر نیشنل پریس کلب شاکر سولنگی کی جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ میں ملاقات ،مولانا فضل الرحمن کو صحافتی مسائل ،ویج ایورڈ کی عدم تشکیل سمیت دیگر امور سے آگاہ کیا گیا ،مولانا فضل الرحمن نے تحریک حقوق میڈیا ورکرز کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔۔۔

shared on wplocker.com