Monday , 25 June 2018
News

آر آئی یو جے اور این پی سی بھوک ہڑتالی کیمپ ہفتہ27 ستمبر کو لگے گا ‘‘

کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے آن لائن بیورو آفس میں گھس کر تین میڈیا ورکرز ارشاد مستوئی ( اے آر وائی ) محمد یو نس ( آن لائن ) عبد الرسول ( آن لائن ) ٹارگٹ کلنگ کی ۔ 31 روز بعد بھی قاتل گرفتار نہیں کئے جا سکے جس کے خلاف پاکستان فیڈرل یو نین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ اور سیکرٹری جنرل خورشید عباسی کی کال پر تمام صوبوں میں مرحلہ ور ’’’ علامتی بھوک ہڑتال ‘‘‘ کی جا رہی ہے اس سلسلے میں ’’’ راولپنڈی اسلام آباد یو نین آف جرنلسٹس اور نیشنل پریس کلب ‘‘‘ کے زیر اہتمام ہفتہ 27 ستمبر دن 2 بجے نیشنل پریس کلب1 / F 6 اسلام آباد کے سامنے ’’’ علامتی بھوک ہڑتالی ‘‘‘ کیمپ لگایا جائے گا ۔ میڈیا ورکرز سول سوسائٹی اور سیاستدانوں کو شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ۔

جاری کردہ : بلال ڈار ( جنرل سیکرٹری آر آئی یو جے

10712950_623195301134338_4224151591102055588_n
shared on wplocker.com