Thursday , 19 July 2018
News

“” آرآئی یو جے نوٹس “”

جو ساتھی تاحال راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس ( آرآئی یو جے) کی سالانہ فیس یا کارڈ کیلئے فارم جمع نہیں کراسکے وہ دن 2:30 سے شام 6بجے تک پی ایف یو جے سیکرٹریٹ میں فنانس سیکرٹری آرآئی یو جے ناصر ہاشمی سے رابطہ کریں.
بلال ڈار ( جنرل سیکرٹری آرآئی یو جے)
((( برائے مہربانی اسے اپنی وال پر شیئر کریں )))

shared on wplocker.com